تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 7:56

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 6.7تھی

جیو نیوز - جکارتا…مشرقی انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 6.7 ریکارڑ کی گئی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز جزیرے Aru کے علاقے Dobo سے 80کیلومیٹر دور 33 کیلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ سونامی کی وارنگ بھی جاری نہیں کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.