تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 17:6

بھارت:دہلی کے اکھلا پاور اسٹیشن میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - دہلی…بھارت کے دارالحکومت دہلی کے اوکھلا پاور اسٹیشن میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے جسے بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔آگ بجھانے کے عمل میں 14فائر ٹینڈرز حصہ لے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.