تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 6:22

امریکا:دوسرا مباحثہ، اوباما48 فیصدووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار

جیو نیوز - واشنگٹن. . .. امریکامیں ووٹرز کی اکثریت نے صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرے مباحثے میں صدر اوباما کو کامیاب قرار دے دیا۔یہ رائے ایک نیوز ایجنسی اور ریسرچ کمپنی کیمشترکہ سروے میں سامنے آئی۔ سروے کے مطابق 48 فیصد رجسٹرڈ ووٹرز کی رائے ہے کہ مباحثے میں صدر بارک اوباما اپنے مخالف مٹ رومنی پر چھائے رہے۔ 33 فیصد افراد نے مٹ رومنی کے حق میں رائے دی۔ تین اکتوبر کو ہونیوالے پہلے مباحثے میں مبصرین نے مٹ رومنی کو فاتح قرار دیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.