تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 13:37

چین میں ٹھنڈی ہوائیں اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

جیو نیوز - بیجنگ…چین میں ٹھنڈی ہوائیں اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، 7 سینٹی میٹر برف سے سڑکیں ڈھک گئیں، چین کے شمال مشرقی علاقوں میں برفباری سے آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، مشرقی شہرZhalantun میں اب تک 7 سینٹی میٹر برف پڑنے سے گلیاں اور سڑکیں مکمل طور پر ڈھک چکی ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز تک شدید ٹھنڈ کا سلسلہ جاری رہے گا، شمال مغربی علاقے ہیلانگ جیانگ میں درجہ حرارت منفی دس سینٹی گریڈ ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.