تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 12:9

یمن میں القاعدہ کا ملٹری بیس پرحملہ، 10فوجی،11شدت پسند ہلاک

جیو نیوز - صنعا…جنوبی یمن میں القاعدہ کے عسکریت پسندوں نے ملٹری بیس پر حملہ کیا، جھڑپ میں 10 فوجی اور 11 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔صوبہ آبیان میں ساحلی بیس پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا اور دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی بیس سے ٹکر ا دی، جند لمحوں بعد عسکریت پسندوں کے گروہ نے حملہ کیا ،، جھڑپ میں 10 فوجی اور 11 شدت پسند ہلاک ہوئے ، جبکہ 15 فوجی زخمی بھی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.