تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 14:35

کیوبا:سمندری طوفان کی تباہی ،11 افرادہلاک

جیو نیوز - ہوانا…کیوبامیں سمندری طوفان نے تباہی مچادی ۔گیارہ افرادہلاک ہوگئے۔کیوبا کے سول ڈیفینس حکام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مشرقی حصے میں سمندری طوفان سینڈی نے بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔کئی عمارتیں گرگئیں اورمختلف حادثات میں 11 افرادہلاک ہوگئے۔طوفان سے ہیٹی اور جمیکا میں ہلاکتوں کی تعداددس ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.