تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 13:28

بھارت :مسلمان جوش و احترام سے عید الاضحیٰ منا رہے ہیں

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارت میں بھی آج مسلمان برادری پورے جوش و احترام سے عید الاضحیٰ منا رہی ہے۔بھارتی شہر نئی دہلی میں ہزاروں مسلمان ،جامع مسجد میں نماز عید کے لے جمع ہوئے۔اس موقع پر مسلمان رہنما تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم کو تمام تفریق مٹاتے ہوئے اتحاد کا مظاہری کرنا چاہئے۔ممبئی ، پٹنہ اور دیگر علاقوں میں بھی نماز عید کے اجتماعات ہوئے جہاں لوگوں نے نماز ادا کی اور سنت ابرا ہیمی کی پیروی کرتے ہوئے بارگاہ الٰہی میں قربانی پیش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.