تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 نومبر 2012
وقت اشاعت: 1:47

آئندہ صدارتی انتخابات میں طالبان بھی حصہ لے سکتے ہیں،افغان الیکشن کمیشن

جیو نیوز - کابل…افغانستان میں الیکشن کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات میں طالبان بھی حصہ لے سکتے ہیں۔افغان الیکشن کمیشن کے سربراہ فاضل احمدمناوی نے کہاہے کہ افغانستان کے آئندہ صدارتی انتخابات میں مسلح اپوزیشن کی شرکت کیلئے میدان ہموارکرنے کوتیارہیں جس میں طالبان اورحزب اسلامی سمیت کوئی بھی مزاحمت کارحصہ لے سکتاہے،آئندہ انتخابات میں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی،افغانستان میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ5اپریل 2014کوہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.