تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:29

ہالی وڈ: ہیلووین کی تقریب میں فائرنگ ، 3 افراد زخمی

جیو نیوز - لاس اینجلس …ہالی وڈ میں ہیلووین کی تقریب میں فائرنگ ، 3 افراد زخمی ہوگئے۔لاس اینجلس پولیس کے مطابق ہالی وڈ بولیوارڈ میں ہیلووین کی تقریب میں فائرنگ کی گئی ، جس سے دو افراد معمولی زخمی ہوئے ، جبکہ ایک کو تشویشناک حالت میں استعمال منتقل کردیا گیا، پولیس ترجمان وینس ہال نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے کی مزید تفصیلات ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.