تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 نومبر 2012
وقت اشاعت: 2:39

لیبیا:ہزاروں افراد کا 1951کا آئین بحال کرنے کا مطالبہ

جیو نیوز - بن غازی. . . . .لیبیا کے شہر بن غازی میں ہزاروں افرادنے مظاہرہ کیا جس میں1951 کا آئین بحال کرنے کا مطالبہ کیاگیا۔بن غازی کے مرکزی چوک پروفاق کے حامی ہزاروں افرادجمع ہوئے۔مظاہرین انیس سواکیاون کے آئین کی بحالی کامطالبہ کررہے تھے۔ان کاکہناتھا کہ مشرقی لیبیاکوخودمختاری دی جائے اورملک میں وفاقی نظام کونافذکیاجائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.