تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 نومبر 2012
وقت اشاعت: 19:15

ایران نے بغیر رن وے کے اڑ نے والا ڈرون طیارہ تیار کرلیا

جیو نیوز - تہران …ایران نے بغیر رن وے کے ٹیک آف کرنے والا پہلا جدید ڈرون طیارہ تیار کرلیا۔ ایرانی خبر ایجنسی نے ڈرون پروجیکٹ کے سائنسداں عباس جام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ہفتے کو جدید ڈرون طیارے کا تجربہ کیا ہے جسے آیندہ سال منظر عام پرلایا جائیگا۔ عباس جام کے مطابق الٹرا ایڈوانس ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون دنیا کا پہلا بغیر پائلٹ جاسوس طیارہ ہے جو بغیر رن وے کے ٹیک آف کر سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.