6 نومبر 2012
وقت اشاعت: 14:12
ری پبلکن کے صدارتی امیدوارمٹ رومنی نے اہلیہ کیساتھ ووٹ کاسٹ کیا
جیو نیوز - بیل ماوٴنٹ…ری پبلکن کے صدارتی امیدوارمٹ رومنی نے ووٹ کاسٹ کردیا،انہوں نے اپنا ووٹ بیل ماوٴنٹ میں کاسٹ کیا جہاں ان کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں اور انہوں نے بھی اپنے شوہر کے ساتھ ووٹ کاسٹ کیا۔