تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 نومبر 2012
وقت اشاعت: 14:56

ریاست اوہائیو میں نتائج سے پر امیدہوں،مٹ رو منی

جیو نیوز - واشنگٹن… امریکی صدارت کے لئے ری پبلکن پارٹی کے امیدوارمٹ رومنی نے کہا ہے کہ ریاست اوہائیو میں ووٹوں کی نتائج سے متعلق میں پر امیدہوں،انہوں نے یہ بات ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران مختصر مکالمے کے دوران صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے اس سوال کے جواب میں کہی جس میں ان سے پوچھا گیا تھا کہ'' ریاست اوہائیومیں آپکی کامیابی کاکتناامکان '' ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.