تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 نومبر 2012
وقت اشاعت: 23:53

اوباما ہی صدر ہوں گے، کینیا کے جادوگروں کی پیشگوئی

جیو نیوز - نیروبی. . . صدر بارک اوباما کے آباو اجداد کا تعلق کینیا سے تھا، ان کے آبائی گاؤں کے جادو ٹونہ کے ماہرین نے اوباما کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کی پیشگوئی بھی کردی ہے، جوتشیوں اور جادو ٹونہ کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اوباما دوبارہ صدر منتخب ہوجائیں گے۔ ایک جوتشی کا کہنا ہے کہ اوباما کے والد ان کے دوست تھے، اور اس نے اپنے علم سے یہ بات جانی ہے کہ اوباما آئندہ بھی امریکی صدرہوں گے۔ وہاں کے گرجا گھروں میں بھی اوباما کی کامیابی کیلئے دعائیں کی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.