9 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:21
امریکا:سینڈی سے متاثرہ اسٹیسٹن آئی لینڈ برف سے ڈھک گیا
جیو نیوز - واشنگٹن…امریکا میں سینڈی سے متاثرہ اسٹیسٹن آئی لینڈ میں نوریسٹر نے ملبے کو برف سے ڈھک دیا، گزشتہ روز سے شروع ہونے والی برف نے علاقے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ، نیویارک اور نیوجرسی کے لاکھوں صارفین تاحال بجلی بحالی کے منتظر ہیں، پیٹرول کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں، نیویارک مئیر بلوم برگ کاکہنا ہے کہ شہر کے 25 فیصد اسٹیشنز کھول دئیے گئے ہیں،