تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 نومبر 2012
وقت اشاعت: 22:0

طائف ،البا اورمدینہ منورہ کے بعدمکہ مکرمہ میں طوفانی بارش

جیو نیوز - مکہ مکرمہ. . . . طائف ،البا اورمدینہ منورہ کے بعد مکہ مکرمہ میں بھی طوفانی بارش جاری ہے۔طواف کرتے ہوئے ہزاروں حجاج کرام صحن سے مسجد الحرام کے برآمدے میں آگئے۔طوفانی اور تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمعہونے کے بعد بلدیہ کا عملہ بھی متحرک ہوگیا ہے اور محکمہ شہری دفاع اور انتظامیہ نے پانی کی نکاسی کا کام شروع کردیا۔پانی کی نکاسی کیلئے بھاری مشینری کا استعمال کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.