10 نومبر 2012
وقت اشاعت: 20:22
صدر اوبامہ نے ریاست فلوریڈا میں بھی کامیابی حاصل کرلی
جیو نیوز - میامی …امریکی صدارتی انتخابات میں صدر بارک اوباما نے فلوریڈا میں بھی کامیابی حاصل کرلی،امریکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق صدارتی انتخابات میں ریاست فلوریڈا میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہفتے کو مکمل ہوگئی، جس کے مطابق صدر اوبامانے 50 فیصد ووٹ اور انکے مدمقابل مٹ رومنی نے 49.1 فیصد ووٹ لیے۔