11 نومبر 2012
وقت اشاعت: 1:57
میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،شدت7.0ریکارڈ کی گئی
جیو نیوز - ینگون…میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔امریکی جیولوجیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی۔