تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 نومبر 2012
وقت اشاعت: 6:17

غزہ پر اسرائیل کے فضائیہ کے حملے میں چھ افراد جاں بحق

جیو نیوز - غزہ …غزہ پر اسرائیل کے فضائیہ کے حملے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔عربی ٹی وی کے مطابق اسرائیل پر ایک فلسطینی مزاحمتی تحریک نے غزہ کی جانب سے ایک راکٹ فائر کیا تھا، جواب میں اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی پٹی پر ایک فضائی حملہ کیا جسکے نتیجے میں القدس بریگیڈ کے ایک کارکن سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، فلسطینی مزاحمتی تحریکوں نے اسرائیلی حملے کا بہرپور جواب دینگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.