تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:37

میانمار میں زلزلہ، 13 افراد ہلاک ، 40 زخمی

جیو نیوز - ینگون…میانمار میں زلزلے سے 13 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ۔ میانمار میں 6.6 شدت کے آنے والے زلزلے نے شمالی علاقوں کو ہلا ڈالا، زلزلے سے پل، سونے کی کان اور بدھ متوں کے کئی پگوڈا تباہ ہوئے ، پولیس کے مطابق سونے کی کان گرنے سے کئی کان کن بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں ، جس سے 13 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ، میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 6.8 تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.