تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 نومبر 2012
وقت اشاعت: 2:45

دنیا کا نایاب ہیرا دو کروڑ ڈالر سے زائد رقم میں نیلام

جیو نیوز - جنیوا. . . دنیا کا چند نادر و نایاب ہیروں میں سے ایک ہیرا دو کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم میں نیلام کردیا گیا۔آرچ ڈیوک جوزف نامی مشہورِ زمانہ ہیرا کرسٹیز آکشن ہاوٴس کے تحت جنیوا میں نیلامی کے لئے پیش کیا گیا۔ 76 اعشاریہ صفر دو قیراط کا ہیرا دو کروڑ چودہ لاکھ چوہتر ہزار پانچ سو پچیس ڈالر میں خرید لیا گیا۔ آسٹریا کے آرچ ڈیوک جوزف آگسٹ کے نام سے منسوب یہ نایا ب ہیرا بھارت کی کان سے نکالا گیا تھا جو ایک اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر چوڑا ہے اور تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.