تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 نومبر 2012
وقت اشاعت: 1:32

غزہ: اسرائیلی فضائیہ کے 20 حملوں میں 10 افراد جاں بحق

جیو نیوز - غزہ . . . .غزہ میں بدھ کو اسرائیلی فضائیہ کے 20 حملوں میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔اسرائیلی فضائیہ نے حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ پر حملے کی ویڈیو بھی جاری کردی۔ویڈیو میں الجباری کی گاڑی کو ایک سڑک سے گزرتے دکھایا گیا ہے۔فضا میں موجود ہیلے کاپٹر سے الجباری کی گاڑی کو نشانے پر لیتے اور راکٹ لگتے دکھایا گیا۔راکٹ لگنے کے بعد الجباری کی گاڑی شعلوں میں گھری ہوئی تباہ ہوتی ہوئے دکھائی دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.