تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 نومبر 2012
وقت اشاعت: 2:33

انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے کی حالت پھر بگڑ گئی

جیو نیوز - ممبئی . . .بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے کی حالت پھر بگڑ گئی ہے۔ 86 سالہ بال ٹھاکرے ممبئی کے علاقے باندرہ میں اپنے گھر ماتو شری میں ہیں جہاں انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم گھر پر ان کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔ گھر کے باہر شیو سینا کے سیکڑوں کارکن جمع ہیں۔ رات گئے امیتابھ بچن ، ابھیشیک بچن اور سنجے دت بال ٹھاکرے کے گھر گئے اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ بال ٹھاکرے کے بیٹے نے اپنے والد کی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.