تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 نومبر 2012
وقت اشاعت: 1:35

سی آئی اے نے بھی پیٹریاس اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردیں

جیو نیوز - واشنگٹن.. . . .ایف بی آئی کے بعدامریکی سی آئی اے نے بھی سابق چیف ڈیوڈ پیٹریاس کے اسکینڈل کی تحقیقات شروع کر دیں۔واشنگٹن سے جاری سی آئی اے کی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیرازدواجی تعلقات رکھنے پرمستعفی ہونے والے سابق چیف ڈیوڈ پیٹریاس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیاہے۔بیان کے مطابق سی آئی اے مستقل بنیادوں پر اپنی کارکردگی کا تنقیدی جائزہ لیتی رہتی ہے۔ اس کیس کاجائزہ لینے سے کارکردگی کومزیدبہتربنانے میں مدد ملے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.