تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 نومبر 2012
وقت اشاعت: 5:59

ٹیکساس:ٹرین کی ٹریک پر کھڑے ٹرک سے ٹکر،4افراد ہلاک17زخمی

جیو نیوز - ٹیکساس…امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرین اورٹرک کے تصادم میں چار افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق حادثہ ریاست ٹیکساس کے علاقے مڈلینڈ میں پیش آیا۔ ٹرک میں سوارسرکاری ملازمین اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ایک پریڈ میں شرکت کیلیے جارہے تھے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں 10 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.