تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 نومبر 2012
وقت اشاعت: 12:32

بال ٹھاکرے نے اپنا کیریئر بحیثیت کارٹونسٹ کیا

جیو نیوز - ممبئی…بال ٹھاکرے نے اپنا کیریئر بحیثیت کارٹونسٹ کیا تاہم ان کی شہرت کی اصل وجہ پاکستان مخالف بیانات تھے۔1992میں بابری مسجد کی شہادت میں بال ٹھاکرے کی جماعت شیو سینا کا کردار مرکزی تھا ۔بال ٹھاکرے نے ریاست مہاراشٹراکے افرادکے حقوق کیلئے شیوسیناقائم کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.