تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 نومبر 2012
وقت اشاعت: 19:12

غزہ پر پھر اسرائیلی فضا ئیہکا حملہ ، دو فلسطینی جاں بحق

جیو نیوز - غزہ …غزہ پر اسرائیلی فضا ئیہ نے ایک بار پھر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں دو فلسطینی جاں بحق ہوگئے ہیں،ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ پر یہ حملہ ہفتے کی رات کیا گیا ۔واضح رہے کہ آج اس سے قبل ہونے والے حملے میں تین درجن سے فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.