تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 نومبر 2012
وقت اشاعت: 13:54

مشرقی سعودی عرب میں موسلا دھاربارش ،سڑکیں زیر آب آ گئیں

جیو نیوز - جدہ… سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش ہو ئی ہے جس سے سڑکیں زیر آب آ گئیں ۔ مشرقی سعودی عرب کے حصوں بلخصوص مدینہ منورہ ،طائف میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے سڑکیں زیر آب آگئیں۔بارش کے بعد سردی میں اضافے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.