تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 نومبر 2012
وقت اشاعت: 16:12

شمالی کوریا میں پہلی بار مدرز ڈے کا انعقاد

جیو نیوز - پیانگ یانگ …شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں گذشتہ روز پہلے مدرز ڈے کا انعقاد کیا گیا۔16نومبر کو پیاری ماؤں کے لیے مخصوص کیے گئے اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں پھولوں کے اسٹالز اور کارڈز و گفٹ شاپس پر بیحد رش نظر آیا جہاں ہر کوئی اپنی شفیق ماں کے لیے کچھ نہ کچھ خریدنے کا متمنی نظر آرہا تھا۔یہی نہیں اس خاص دن کے موقع پر بڑی تعداد میں عوام نے اپنے ملک کے بانیKim Il-Sungاور حال ہی وفات پانے والے ملک آنجہانی لیڈرکم جونگ اِل کی یادگاری مجسموں کے قریب پھولوں کے گلدستوں کے نذرانے پیش کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.