تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:33

اوباما کی میانمار میں اپنے ہم منصب تھین سین سے ملاقات

جیو نیوز - ینگون …امریکی صدر باراک اوباما نے میانمار میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی ، صدر اوباما نے ینگون میں پارلیمنٹ کی عمارت میں تھین سین سے ملاقات کی ، کئی دہائیوں سے فوجی حکمرانوں کے زیر اثر ملک میں اصلاحا ت سے متعلق بات چیت ہوئی ، صدراوباما کے میانمار پہنچنے پر طلبا کی ایک بڑی تعداد ائیرپورٹ کے راستوں پر میانمار اور امریکا کے جھنڈے لیے موجود تھی ، اس موقع پر سخت سیکورٹی اقدامات کیے گئے ہیں، صدر اوباما بعد میں رکن پارلیمنٹ آنگ سان سوچی سے ملاقات کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.