تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:50

کمبوڈیا :من موہن سنگھ اور وین جیا باوٴکے درمیان ملاقات

جیو نیوز - نوم پنہہ…کمبوڈیا میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ اور چینی ہم منصب وین جیا باوٴکے درمیان سرمایہ کاری اور انفراسٹرکچر سے متعلق اہم معاملات پر بات چیت ہوئی کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پنہہ میں 21 ویں اجلاس برائے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی سائیڈ لائن ملاقات کی ۔ گزشتہ 8 سالوں میں یہ دو نوں ممالک کے درمیان 14ویں ملاقات ہے ،، بھارتی وزیراعظم نے وین جیا باوٴ کو کہا کہ 2005 اور 10 میں بھارتی دورے سے اعتماد کا رشتہ مضبوط ہوا ہے ، انہیں دوستی کے رشتے پر فخر ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.