تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 2:10

امن کیلئے حماس کو اسرائیل پر را کٹ حملے بند کرنا ہوں گے، اوباما

جیو نیوز - واشنگٹن. . . .امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امن کیلئے حماس کو اسرائیل پر را کٹ حملے بند کرنا ہوں گے۔وا ئٹ ہاوٴ س کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق صدر اوباما نے مصری صدر محمد مرسی کو ٹیلی فون کیا ۔اس موقع پر صدر اوباما کا کہنا تھا کہ امن کیلئے حماس کو اسرائیل پر را کٹ حملے بند کرنا ہوں گے۔ صدرباراک اوباما نے اسرائیلی وزیر اعظم بیجمن نیتن یاہو کو بھی فون کیا۔صدر اوباما نے دونوں رہنماؤں سے فلسطین اور اسرائیل میں انسانی جانوں کے زیاں پر افسوس کا اظہارکیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.