20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:13
تل ابیب میں امریکی سفارت خانے میں فائرنگ، گارڈ زخمی
جیو نیوز - تل ابیب …تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کے اندر فائرنگ ہوئی ہے ،فائرنگ سے سفارت خانے کا سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا ہے۔غیر ملکی نیوزایجنسی کے مطابق حملہ آور نے گارڈ پر چاقو سے بھی حملہ کیا، پولیس نے زخمی سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا ہے، حملہ آور کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی ہے۔