تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 16:49

حماس اوراسرائیل کے مابین جنگ بندی کے معاہدے پراتفاق ہو گیا

جیو نیوز - غزہ…حماس اوراسرائیل کے مابین جنگ بندی کے معاہدے پراتفاق ہو گیا ہے ،حماس کی رہنما ایمن طحہ نے جنگ بندی کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے ۔غیرملکی خبررساں ایج ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کامعاہدہ مصرکی ثالثی سے عمل میں آیا،حماس کے مطابقغزہ میں جنگ بندی کااعلان اوراس پرعملدرآمدکچھ گھنٹوں میں ہوجائے گا۔غزہ کی صورتحال پر بارک اوبامانے مصری صدر محمد مرسی کوفون بھی کیا ہے،گفتگو میں غزہ سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.