تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 فروری 2013
وقت اشاعت: 5:13

کیلفورنیا میں ایک شخص نے3افراد کو گولی مار کر خود کشی کر لی

جیو نیوز - کیلفورنیا… امریکامیں ایک شخص نے تین افراد کو ہلاک کرکے خود کشی کرلی ، کیلفورنیا کے شہر اورنج میں ایک شخص نے گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے دو افرا دزخمی ہوئے، اورنج کاؤنٹی کے ترجمان جم Amormino کاکہناہے کہ تین افراد کے قتل اور پانچ کے قتل کی کوشش کی گئی ہے، قتل کے محرکات کی تحقیقات کی جارہی ہیں ،اس شخص کو مبینہ طور پر 20 سالہ علی سید کے نام سے شناخت کیا ہے ، جوبے روزگار ،کالج کا طالب علم تھا ، کوئی کرمنل ریکارڈ بھی نہیں ، اپنے والدین کے ساتھ رہتا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.