تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 فروری 2013
وقت اشاعت: 9:53

بھکر : وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کیلئے جانیوالی پولیس پارٹی پر پتھراؤ

جیو نیوز - بھکر…دریاخان، بھکر میں وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کیلئے جانے والی پولیس پارٹی پر پتھراؤ اور دھمکیاں دینے پر اہلسنت والجماعت کے متعدد رہنماوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، پولیس کے مطابق دریاخان اور بھکر میں 28نامزد اور 150نامعلوم افراد کے خلاف درج مقدمے میں اہلسنت والجماعت کے صوبائی رہنما بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.