تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 مارچ 2013
وقت اشاعت: 2:34

پاکستان میں آئندہ حکومت کا امتحان تعلیم سے متعلق اقدامات ہوں گے،براون

جیو نیوز - لندن....سابق برطانوی وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے مشیربرائے گلوبل ایجوکیشن گورڈن براو¿ن کا کہنا ہے کہ پاکستانی میں اگلی منتخب حکومت کا اصل امتحان بچوں خصوصا لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کیے جانے والے اخراجات اور اقدامات سے ہوگا۔یہ بات انہوں نے لندن میں عالمی یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔گورڈن براو¿ن نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان میں آئندہ منتخب ہونے والی حکومت کا امتحان تعلیم کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.