تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 مارچ 2013
وقت اشاعت: 3:34

بھارت آگسٹا اسکینڈل :ایس پی تیاگی کا نام ایف آئی آر میں شامل کرنیکا فیصلہ

جیو نیوز - نئی دلی…بھارتی میڈیا کے مطابق سی بی آئی نے آگسٹا اسکینڈل میں ایس پی تیاگی کا نام ایف آئی آر میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لئے اٹلی کی آگسٹا ویسٹ لینڈ کمپنی کو ٹینڈر کے عمل میں شامل کرنے کے لئے ایس پی تیاگی نے اپنے رشتے داروں، سنجیو اور ڈوکسا تیاگی سے بھاری رشوت لی۔ رپورٹ کے مطابق سنجیو اور ڈوکسا نے جعلی انجینئرنگ کنٹریکٹس کے ذریعے ماریشس اور تیونس میں بھاری کک بیکس وصول کئے اور اس میں فضائیہ کے سابق سربراہ کو بھی بھاری رقم ادا کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.