19 مارچ 2013
وقت اشاعت: 12:58
امریکامیں تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپومیں دھماکا ،ہلاکتوں کا خدشہ
جیو نیوز - واشنگٹن…امریکامیں تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپومیں زور دار دھماکا ہوا ہے ،ایک غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دھماکے میں متعددافرادکی ہلاکت کاخدشہ،ترجمان امریکی فوج کے مطابق واقعہ امریکی ریاست نیواڈاکی ہاوٴتھ رون میں فوج کے اسلحہ ڈپومیں ہوا۔