تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
22 اگست 2015
وقت اشاعت: 5:32

یونان کے تمام بینک تین روز بعد کھول دیئے جائیں گے

جیو نیوز - روم......یونان میں تین ہفتوں تک بند ہونے رہنے کے بعد تمام بینک تین روز بعد کھول دیئے جائیں گے۔ یونان کے نائب وزیر خزانہ کے مطابق تین ہفتوں تک بند رہنے کے بعد یونان کے بینک پیر کے روز عوام کیلئے دوبارہ کھول دیئے جائیں گے، حکام کے مطابق سر کاری کاروباری اداروں مثلا چیکوں کی ادائیگی کے حوالے سے سہولت فراہم کی جائے گی ،لیکن شہری صرف 60 یورو کا مقررہ کیش ہی بینک سے نکال سکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.