تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:58

برلن: جرمن سیٹلائٹ آج کسی بھی وقت زمین پر گرے گا

خلا میں بے قابو ہونے والا جرمن سیٹلائٹ آج کسی بھی وقت زمین پر گرے گا، ایشیا، افریقہ یا یورپ میں اس کے حصے گرسکتے ہیں۔



جرمن ایرو اسپیس سینٹر کے مطابق بے قابو ہونے والا سیٹلائٹ آر او سیٹ جیسے ہی زمین کے مدار میں داخل ہوگا۔ جل کر راکھ ہوجائیگا۔ تاہم اس کے ایک اعشاریہ سات ٹن کے حصے ایشیا، یورپ، افریقہ یا کہیں اور گرسکتے ہیں۔ دو عشاریہ چھ نو ٹن کا یہ سیٹلائٹ انیس سو نوے میں تحقیق کے مقاصد سے خلا میں بھیجا گیا تھا۔ تاہم انیس سو ننانوے میں مدت پوری ہونے کےبعد ناکارہ ہوگیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.