تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:10

چین میں کائیٹ فیسٹول : منچلوں کی ساحل سمندرپرموجیں

چین میں پتنگ میلہ کیا آیا۔۔شہریوں نے ساحل سمندرپرہی ڈیرہ جمالیا۔ ایک پیچ اور مزیداونچی اڑان کی خواہش چینیوں کے دل میں گھر کر گئی۔



چین میں پتنگ بازی پرطویل عرصے تک پابندی عائد تھی لیکن چندبرس سے آزادی ملنے پر پتنگ باز خوب موج میں ہیں۔ نت نئی پتنگیں ایجادکررہے ہیں تو دوسری طرف کائیٹ فیسٹولز سے اپنی پتنگ پرشرط لگاتے ہیں۔چین کے ساحل پر ان پتنگوں سے کئی کرتب دکھائے۔ان کے درمیان مقابلہ بھی خوب ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.