تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:38

فلپائن میں ننھے منے کتوں کی فیشن شومیں شرکت

فلپائن میں ننھے منے کتوں نے فیشن شومیں شرکت کی مگران کا مقصد ہیلوئن کی یاددلاناتھا۔ ان کتوں کو دیکھ کر شاید آپ سوچ رہےہوں گے کہ انسانوں کے بعد کتوں نے بھی فیشن کی دنیا میں قدم رکھ لیا ہے۔ لیکن یہ کتے بھی خوب ہیں۔



ان کی تیاری صرف فیشن کے لئے نہیں بلکہ ہیلوئن کے المناک واقعے کی یاد دلانی ہے۔ اس لئے ان میں سے کسی نے کھوپڑیوں کا تاج پہنا ہے تو کسی نے رنگ برنگے لباس پہن کر اس مقابلے میں حصہ لیاہے۔ یہ ڈاگ شو فلپائن کی جانوروں کی ویلفیئر نے منعقد کروایا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.