تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 نومبر 2011
وقت اشاعت: 5:37

چینی خلائی جہاز خلائی اسٹیشن سے منسلک

چین کا خلائی جہاز خلائی اسٹیشن نے منسلک ہوگیا، آئندہ سال انسان بردار مشن خلا بھیجا جائیگا۔ چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خلائی جہاز روبوٹک آرمس کے ذریعے چینی خلائی اسٹیشن سے منسلک ہونے کے بعد خلائی اسٹیشن کو مکمل کرنے کیلئے ایک مرحلہ مکمل ہوگیاہے۔ اور دیگر مرحلوں میں اس خلائی اسٹیشن کو مکمل کرکے دو ہزار بارہ میں انسان بردار مشن بھیجا جائیگا۔



چینی میڈیا کے مطابق خلا میں جانے والا پہلا چینی انسان ایک خاتون خلانورد ہوگی۔ اور اس کے بعد رفتہ رفتہ چینی خلائی اسٹیشن کو اس عشرے کے آخر تک مکمل کردیا جائیگا۔ عالمی خلائی اسٹیشن میر کے بعد چین پہلا ملک ہے۔ جس نے اپنی خلائی اسٹیشن بنانا شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.