تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 نومبر 2011
وقت اشاعت: 5:11

دوستی کے نئے رنگ ،کتیا نے بلی کے بچوں کوگود لے لیا

بلی اور کتے کی لڑائی تو مشہور ہے۔مگر کبھی کبھار قدرت کتیا اور بلی کے درمیان محبت بھی پیدا کردیتی ہے۔ایسا ہی کچھ ہوا بھارتی ریاست کیرالہ کے دیہات میں ۔۔جہاں ایک کتیا نے بلی کے تین بچوں کو پالنےکابیڑہ اٹھایا۔ نہ صرف بلی کے بچوں کو دودھ پلایابلکہ ان کے ناز نخرے بھی اٹھائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.