5 نومبر 2011
وقت اشاعت: 7:57
ماسکو: مریخ پرانسانی مشن بھیجنے کی تیاری آخری مراحل میں
روس، چین اور یورپ کی مریخ پر انسانی مشن بھیجنے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ روس، چین اور یورپ کی سرخ سیارے پر انسانی مشن بھیجنے کی تیاری کا آخری مرحلہ شروع ہوگیاہے۔ مستقبل میں مریخ پر جانے والی چھ خلانوردوں کی ٹیم نے ایک کیپسول میں تینتالیس ماہ گزارے، اور انہیں تھوڑی دیگر کیلئے باہر نکالا گیا۔ اور ان پر خلا کے اثرات کو جائزہ لیا گیا۔ اور انہیں اپنے خاندان سے ملانے کے بعد بقیہ سترہ ماہ کیلئے دوبارہ کیپسول میں بند کردیا گیاہے۔
پانچ سال تک تجرباتی خلائی ماحول میں رکھنے کے بعد ان کو باہر نکالا جائے گا۔ اور ان پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لے کر۔ پھر ممکن ہوا تو مریخ پر انسانی مشن بھیجا جائیگا۔