تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 نومبر 2011
وقت اشاعت: 14:59

دنیا کےآٹھویں عجوبے تاج محل کی مقبولیت اسکی وجہ تباہی بن گئی

دنیا کے آٹھواں عجوبے تاج محل کی مقبولیت اس کی تباہی کی وجہ بن رہی ہے۔ انتظامیہ نے لوگوں کا رش کم کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے۔



دریائے جمنا میں پانی کی سطح میں مسلسل کمی کی وجہ سے مغل بادشاہ کا تاج محل زبوں حالی کا شکار ہے۔ دوسری جانب روزانہ سیکڑوں کی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی آمد سے محل کے ڈھانچے کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اتر پردیش حکومت نے تاج محل میں لوگوں کا رش کم کرنے کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.