تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 نومبر 2011
وقت اشاعت: 16:22

خواجہ غریب نواز ویلفیئرٹرسٹ، قربانی عید کے تینوں دن ہو گی

خواجہ غریب نواز ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی عید کے تینوں دن کی جائیگی۔ اجتماعی قربانی میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے صاحب نصاب مسلمان حصہ لے رہے ہیں۔



قربانی کا گوشت سیلاب متاثرین میں تقسیم کیا جائیگا اور پکے ہوئے کھانے بھی دیے جائیں گے۔ گڈاپ ٹاؤن اور عمر کوٹ میں خواجہ غریب نواز ویلفیئر ٹرسٹ کے اجتماعی قربانی کے مراکز میں قربانی کے بعد گوشت گڈاپ ٹاؤن، بدین، سجاول، ٹھٹھہ، عمرکوٹ اور کراچی کے گرد و نواح کے علاقوں میں رہنے والے مستحقین میں تقسیم کیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.