تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:58

چین :جھولے میں پھنسی لڑکیوں کو بچا لیا گیا

چین کے ایک تفریحی پارک کے جھولے میں پھنسی دو لڑکیوں کو کوششوں کے بعد بہ حفاظت نکال لیا گیا۔ وسطی چین کے صوبے ہوبائی کے ایک تفریحی پارک میں جھولا بجلی معطل ہونے کے باعث اچانک بند ہو گیا ۔ جس کے باعث جھولے میں بیٹھی دو لڑکیاں دس میٹر اونچائی پر پھنس گئیں۔



فائر فائیٹرز کی ٹیم نے موقع پر پہنچ تقریبا ڈیڑھ گھنٹے کی کارروائی کے بعد دونوں لڑکیوں کو بہ حفاظت نکال لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.