تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 جولائی 2013
وقت اشاعت: 12:3

کتے اور تیندوے کی دوستی کے انوکھے رنگ

کیپ ٹاوٴن…این جی ٹی…سچ کہتے ہیں کہ دوستی میں رنگ اور نسل کی کوئی قید نہیں ہوتی اسی لیے تو یہ کتا اور تیندوا گہرے دوست ہیں۔ Jag نامی یہ تیندوا اور Bulletنامی کتا گہرے اور پکے دوست ہیں اور روزانہ ایک ساتھ کھیلتے، کھاتے اور سوتے بھی ہیں۔ یہ کتا اور تیندوا ساوٴتھ افریقا کے ایک مقامی چڑیا گھر میں موجود ہیں جہاں انہیں ایک دوسرے سے جدا کرنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.